اوکاڑہ میں مبینہ پمپ چورگروہ سرگرم، عوامی حلقوں میں تشویش کا اظہار

Published on May 6, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 323)      No Comments

اوکاڑہ(یواین پی )نامعلوم چورں نے مبینہ طور پر ایم اے جناح روڈ پرواقعہ راجا بار بی کیوشاپ سے تین ہفتوں کے دوران دو مرتبہ واٹرموٹرپمپس چوری کر لئے۔تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ تھانہ اے ڈویژن کے علاقہ ایم اے جناح روڈ پرصنم سینما اوکاڑہ کے باہرنامعلوم چورں نے مبینہ طور پر تین ہفتوں کے دوران دوسری بار راجا بار بی کیو شاپ پر نصب واٹر موٹر پمپس چوری کر لئے ۔چوریوں کی بڑھتی ہوئی واردتوں پر عوامی حلقے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ڈی پی او اوکاڑہ سے اپیل کرتے ہیں کہ چوروں کو گرفتار کرکے سخت سزا دی جائے تھانہ اےڈویژن پولیس مصروف تفتیش ہے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog