فاروق آباد، فائرنگ سے قتل ہونے والے نوجوان کی کھیتوں سے لاش برآمد

Published on May 9, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 136)      No Comments
فاروق آباد(یو این پی) تھانہ صدر فاروق آباد کے علاقہ میں فائرنگ سے قتل ہونے والے
نوجوان کی کھیتوں سے لاش برآمد۔ تفصیلات کے مطابق فاروق آباد کے نواحی گاؤں ٹھٹہ قادر شاہ کے ڈیرہ آرائیانوالہ میں کھیتوں سے گولیاں لگنے سے جاں بحق ہونے والے نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ریسکیو1122 کی امدادی ٹیم نے ضروری کاروائی کے بعد لاش پولیس کے حوالے کر دی فائرنگ سے قتل ہونے والے نوجوان کی شناخت محمد اعظم ولد نور محمد عمر 28 سال سکنہ ڈیرہ آرائیانوالہ، ٹھٹہ قادر شاہ سے ہوئی۔
Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes