سورة القَدر ۔۔۔

Published on September 20, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 750)      No Comments

\"1\"
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
بے شک ہم نے اس (قرآن) کو شب قدر میں اتارا ہے (1) اور آپ کو کیا معلوم کہ شب قدر کیا ہے (2) شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے (3) اس میں فرشتے اور روح نازل ہوتے ہیں اپنے رب کے حکم سے ہر کام پر (4) وہ صبح روشن ہونے تک سلامتی کی رات ہے
آیت نمبر 5

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes