ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کا اوکاڑہ بائی پاس کا دورہ

Published on May 12, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 135)      No Comments

اوکاڑہ(یواین پی) ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کا اوکاڑہ بائی پاس کا دورہ۔بائی پاس لاہور سائیڈ اور بائی پاس ساہیوال سائیڈ پر موجود پارکوں اور گرین بیلٹس کی دیکھ بھال انہیں تواتر سے پانی لگانے کی ہدائیت ۔انہوں نے کہا کہ موسم کی شدت کے پیش نظر پارکوں میں لگائے گئے پودوں اور گھاس کو دھوپ کی شدت سے بچانے کے لئے انہیں پانی دیا جاےت اور پودوں کی دیکھ بھال کی جائے۔انہوں نے کہا کہ رواں سا ل میں لگائے گئے پودے دیکھ بھال کے متقاضی ہیں ان پودوں کو موسم کی شدت سے بچانے کے لئے متعلقہ انچارج صاحبان اقدامات کریں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy