ترکی کا دو ایف 35 لڑاکا جیٹ طیارے خریدنے کا آرڈر دینے کا فیصلہ

Published on May 7, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 497)      No Comments

15
انقرہ ۔۔۔ ترکی نے دو ایف 35 لڑاکا جیٹ طیارے خریدنے کا آرڈر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع ابلاغ نے منگل کو ترک نائب سیکرٹری برائے دفاع کے حوالہ سے بتایا کہ لاک ہیڈ مارٹن کارپوریشن کے بنے ہوئے پہلے دو فائٹر ایف 35 جیٹ طیارے خریدنے کا آرڈر جاری کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ قبل ازیں ترکی کی طرف سے ایف 35 لڑاکا جیٹ 100 طیارے 16 ارب ڈالرز کی لاگت سے خریدنے کا اعلان کیا گیا تھا اور ان میں سے پہلے دو ایف 35 فائٹر طیاروں کی خریداری کا آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes