بجٹ خسارہ کم کر دیا ،مہنگائی کم ہو رہی ہے:وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا دعویٰ

Published on January 31, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 793)      No Comments

111
لاہور(یو این پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دعوی کیا ہے کہ ملک میں مہنگائی کم ہو رہی ہے۔ حکومت نے بجٹ خسارہ بہت حد تک کم کر دیا ہے۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ زرمبادلہ کے ذخائر اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ چکے ہیں۔22عالمی اداروں نے پاکستان کی معاشی پالیسیوں کی تعریف کی۔10ہزار میگاواٹ کے توانائی منصوبوں پر کام جاری ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ضرب عضب اور کراچی آپریشن کے مثبت نتائج سامنے آئے۔اس وقت پاکستان کی معیشت درست سمت میں گامزن ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题