نام نہاد پروڈیوسر اور اداکاروں کی وجہ سے فلم انڈسٹری زبوں حالی کا شکار ہے پری شا

Published on May 16, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 168)      No Comments

فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے اچھے سے اچھے پراجیکٹ شروع کئے جائیں اداکارہ کی گفتگو
لاہور ( یواین پی )کچھ نام نہاد پروڈیوسر اور اداکاروں کی وجہ سے ہماری فلم انڈسٹری زبوں حالی کا شکار ہے ان حالات میں کچھ ڈاریکٹر صاحبان مسلسل کوشش کر رہے ہیںفلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے اچھے سے اچھے پراجیکٹ شروع کئے جائیں ایک وہ بھی وقت تھا جب پاکستانی فلم دنیا میں دیکھی جاتی تھی ان خیالات کا اظہارمعروف ماڈل و اداکارہ پری شا نے یواین پی سے ایک ملاقات کے دوران کیا انہوں نے مزید کہا کہ عیدالفطر کے پرمسرت موقع پہ جو فلمیں سینماﺅں میں ریلیز ہوئیں انہیں بہت اچھا رسپانس ملا ہے فلم انڈسٹری کے نامورڈائریکٹرزسید نور،محمدساجد علی ساجد،اعجاز شریف پروڈیوسر شہزاد خان فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے دن رات کوشاں ہیں

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes