پی پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے اراکین سندھ اسمبلی کی ملاقات

Published on August 26, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 332)      No Comments

44444
کراچی ۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے پی پی پی ضلع ٹھٹھہ، بدین اور سجاول کے اراکین سندھ اسمبلی کے ایک وفد نے پیر کو بلاول ہاؤس میں ملاقات کی۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر رکن قومی اسمبلی فریال تالپور بھی موجود تھیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog