آج کا دن تاریخ میں 17 مئی

Published on May 17, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 64)      No Comments


لاہور(یواین پی)واقعات1995ء اسرائیل،لبنان اور امریکا کے مابین معاہدے پردستخط جس کے تحت اسرائیل لبنانی علاقوں سے اپنی فوجیں بلالے گا
۔1995ء یاک شیراک نے فرانس کے صدر کاعہدہ سنبھالا
۔1983ء اسرائیل، لبنان اور امریکا کے مابین اسرائیل لبنانی علاقوں سے اپنی فوجیں بلانے کے معاہدے پردستخط
۔1983ء اسرائیل اور لبنان نے امن معاہدے پر دستخط کیے
۔1978ء چارلی چپلن کی چوری شدہ لاش دوماہ بعد بازیاب کرالی گئی
۔1976ء ازبک میں سات اعشاریہ ایک کی شدت کے زلزلے سے ایک ہزار افراد ہلاک اور دس ہزار بے گھر ہوئے
۔1969ء انٹرنیشنل ٹریبونل ایوارڈ کے تحت بھارت اور پاکستان کے مابین رن آف کچھ سرحدی تنازع طے پایا
۔1967ء عرب اسرائیل جنگ: مصری صدر جمال عبد الناصر نے اسرائیل سے اقوام متحدہ کی ایمرجنسی فورس کے تدریجی انخلاء کا مطالبہ کیا
۔1940ء جنگ عظیم دوم: جرمنی نے برسلز اوربیلجئیم پر قبضہ کر لیا
۔1865ء انٹرنیشنل ٹیلی گراف یونین قائم ہوئی
۔1792ء نیویارک اسٹاک ایکسچینج کا قیام عمل میں آیا
ولادت
۔1900ء آیت اللہ خمینی ایران کے شہر خمین میں پیدا ہوئے
۔1997ء عاقب نذیرگجر پاکستان،پنجاب کے شہر قادر آباد میں پیداهوئے .

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes