کاہنہ،تلخ کلامی پر دوستوں کی پارٹی میں فائرنگ سے ایک شخص جان بحق

Published on November 4, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 93)      No Comments

کاہنہ(یوین پی) رائیونڈ کا نواحی علاقہ کنگرہ کڑیال میں دوستوں کے پارٹی میں جھگڑا جھگڑے کے دوران ہوائی فائر نگ سے ایک نوجوان جاں بحق، رائیونڈ پولیس نے اطلاع پا کر جائے وقوعہ پر پہنچ کر ڈیڈ باڈی کو پوسٹمارٹم کے لیئے بھجوادیا اور ضروری کاروائی مکمل کر لی، بتایا گیا ہے کہ رائیونڈ کے نواح موضع کنگرے کڑیال میں گذشتہ روز ایک دوستوں کی پارٹی تھی جس میں چند دوستوں کے مابین تلخ کلامی پر فائرنگ ہوئی جس کے نتیجہ میں کوٹ لکھپت روڑ جیابگا کا رہائشی 22سالہ انس نامی نوجوان کو فائر لگنے سے جاں بحق ہوگیا،تھانہ سٹی پولیس نے ا طلاع ملنے سے موقع پر پہنچ کر ڈیڈ باڈی کو قبضہ میں لیکر پوسٹمارٹم کے لیئے بھجوادیا اور ضروری کاروائی مکمل

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes