سلطان الفقر پبلیکیشنز کی دیگر مطبوعات پر 50 فیصد کی خصوصی رعایت کا اعلان

Published on May 18, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 92)      No Comments

لاہور(یو این پی) سلطان الفقر پبلیکیشنز نے عوام الناس میں فقر محمدی کا پیغام عام کرنے کے لئے 12تا 15 مئی 2022 تک ایکسپو سنٹر لاہور میں منعقد کی گئی 35ویں لاہور بین الاقوامی کتاب میلہ میں شرکت کی ہے۔ تحریک دعوتِ فقر کے بانی و سرپرست ِاعلیٰ اور امام سلسلہ سروری قادری سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس کی شہرہ آفاق تصانیفِ مبارکہ ”شمس الفقرا“ اور اس کا انگریزی ترجمہ کے علاوہ ”مجتبیٰ آخر زمانی”شائقین کی خصوصی دلچسپی کا مرکز رہی ہے۔ لاہور بین الاقوامی کتاب میلہ کے موقع پر سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس کی تمام انگریزی اور اردو کتب کے علاوہ سلطان الفقر پبلیکیشنز کی دیگر مطبوعات پر 50 فیصد کی خصوصی رعایت کا اعلان کیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes