آج کا دن تاریخ میں 20 مئی

Published on May 20, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 72)      No Comments

لاہور(یواین پی)واقعات۔526ء شام میں زلزلے سے ڈھائی لاکھ افراد لقمہ اجل بنے
۔1970ء نیویارک میں ایک لاکھ شہریوں نے ویتنام میں امریکی پالیسیوں کے حق میں مارچ کیا
۔1784ء برطانیہ اور ہالینڈ نے امن معاہدے پر دستخط کیے
۔1293ء جاپان میں زلزلے سے تیس ہزار افراد ہلاک ہوئے
ولادت
۔20مئی1967رمزی یوسف کی پیدائش
۔20مئی1982عمران فرحت، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes