آج کا دن تاریخ میں 21 مئی

Published on May 21, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 78)      No Comments


لاہور(یواین پی)واقعات2003ء شمالی الجزائر میں زلزلے سے دوہزار سے زائدافراد ہلاک ہوئے
۔1904ء فرانس میں فٹ بال کی بین الاقومی تنظیم انٹرنیشنل فٹ بال ایسوی ایشن (فیفا) کا قیام عمل میں آیا
ولادت
۔1952ء – مسٹر ٹی، امریکی اداکار و پہلوان
۔1972ء – مشہور پاکستانی صحافی شفیع اللہ میمن کا یوم پیدائش
۔1986ء – مشہور پاکستانی صحافی وقار محمد خان کا یوم پیدائش
وفات
۔2021 – عثمان منصورپوری کی وفات ۔
تعطیلات و تہوار
—مذاکرات اور ترقی کے لیے ثقافتوں کی منتقلی کا عالمی دن

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme