گورنر بلوچستان سے غیر ملکی سفارتکاروں کے گروپ کی ملاقات

Published on May 8, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 373)      No Comments

3

کوئٹہ ۔۔۔ گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی سے آج یہاں بلوچستان کے دورے پر آئے ہوئے مختلف ممالک کے سفارتکاروں کے ایک گروپ نے ملاقات کی ۔ اس موقع پر گورنر نے غیر ملکی سفارتکاروں کو بلوچستان کے بارے میں مختلف معلومات سے آگاہ کیا سفارتکاروں نے مختلف معاملات پر گورنر سے سوالات بھی کئے جس کے انہوں نے تفصیلی جوابات دےئے بعد میں گورنر کی جانب سے غیر ملکی مہمانوں کے اعزازمیں ایک عشائیے کا اہتمام کیاگیا۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme