ٹھٹھہ ،سڑک نہ تعمیر کرنے پر اہل علاقہ کا اھتجاج،اعلی حکام نوٹس لیں مطالبہ

Published on February 19, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 84)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ)ٹھٹھہ کے ساحلی علاقہ پی اہس 78 گھوڑاباری کے درجنوں مکین گاوں کئ روڈ کی عدم تعمیر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا گاوں بچل تینو ۔یار محمد تینو ۔محمد رحیم آدم ۔محمد صدیق کے درجنوں ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے اور شدید نعرے بازی کی مکین کا کہنا تھا کہ۔ہمارے گاوں۔کے۔روڈ تباہ حال ہو چکے تعمیر نہ۔ہونے سے آمد رفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے ٹھٹہ کے ساحلی علاقوں کے۔تباہ حال۔روڈ راستوں سے مکین۔تنگ آکر سٹرکوں پر آگئے گاوں بچل تینو ۔یار محمد تینو ۔محمد رحیم۔۔ادم۔۔محمدصدیق کے درجنوں مکین نے احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے۔کارڈ اٹھائے ہوئے۔تھے مظاہرین کا کہنا۔تھا کہ۔بار بار منتخب نمائندوں کو روڈز کی تعمیر کیلئے بتایا ہے مگر روڈ کی مرمت نھیں۔کی۔جا رہی۔جس سے تنگ آکر احتجاج پر مجبور ہوگئے اور روڈ کی۔تباہ حالی سے آمد رفت میں شدید دشواری کا سامنا ہے انہوں نے۔وزیراعلی۔سندھ۔سے۔فوری نوٹس لینے۔کا مطالبہ۔کیا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes