آج کا دن تاریخ مین 24 مئی

Published on May 24, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 95)      No Comments


لاہور(یواین پی)واقعات۔2001ء نیپال کے شہری شرپا تیمبا شیری نے پندرہ سال کی عمر میں دنیا کی سب سے اونچی چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ سرکی
۔2000ء جنوبی لبنان پر بائیس سالہ قبضے کے بعد اسرائیلی فوج کاانخلا ہوا
۔1985ء بنگلہ دیش میں طوفان سے دس ہزار افراد ہلاک ہوئے
۔1922ء روس اور اٹلی کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پایا
تعطیلات و تہوار
۔1902ء برطانیہ میں پہلی بار برطانوی راج کا جشن منایا گیا

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy