دنیا بھر میں خواتین کی صحت کے اقدامات کا عالمی دن آج منایا جائیگا

Published on May 28, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 70)      No Comments

پشاور(یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کی صحت کے اقدامات کا عالمی دن آج28 مئی بروزہفتہ کو منایا جائیگا اس سلسلہ میں پشاور سمیت ملک بھر میں مختلف تنظیموں کے زیراہتمام خواتین کی صحت اور حقوق کے متعلق عوام میں شعوراجاگرکرنے کیلئے آگاہی واکس اور سیمینارز انعقاد پذیر ہونگے اس روز ا لیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر اورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy