سید الطاف حسین شاھ شیرازی انچارچ شکایت سیل ٹھٹھہ مقرر

Published on May 30, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 95)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ)ٹھٹھہ کی معروف شخصیت سماجی رہنما امن کے سفیر سید الطاف شاھ شیرازی انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ ٹھٹھہ کے انچارچ شکایت سیل مقرر نوٹیفکشن جاری سیاسی سماجی انسانی حقوق تنظیموں کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ ٹھٹھہ کے چیئرمین الطاف حسین تنیو کی باہمی مشاورت اور چیئرمین پاکستان رانا غلام نبی کی منظوری کے بعد ٹھٹھہ کی معروف سماجی شخصیت امن کے سفیر سید الطاف حسین شاھ شیرازی انچارچ شکایت سیل ٹھٹھہ مقرر جس کا باقاعدہ نوٹیفکشن بانی و عالمی چیئرمین انٹرنیشل ہیومن رائٹس موومنٹ رانا بشارت علی خان جاری کردیا ہے سید الطاف حسین شاھ شیرازی کو انچارچ شکایت سیل ٹھٹھہ مقرر ہونے پر سیاسی سماجی انسانی حقوق تنظیموں کے رہنماوٴں اور شھرہون کی جانب سے مبارکباد پیش اس موقعی پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئی سید الطاف حسین شاھ شیرازی نے کہا کے ہم نے ہمیشہ انسانی حقوق اور ٹھٹھہ کے شھریون کے مسائل کے حل کلئے کوشش کی ہے میں انٹرنیشل ہیومن رائٹس موومنٹ کے تمام مرکزی قائدین و عھدیدارن کا بیحد مشکور ہیں جہنوں نے مجھے اھم ذمیداری دی میری کوشش ہوگئی کہ ٹھٹھہ کے شھریون کی شکایات کا ازالا کیا جائے ملنے والی تمام شکایتوں پر بالا حکام سے رجوع کیا جائے گا اور اس سلسلے میں شکایت سیل میں مزید انسانی خدمت پر یقین رکھنے والے دوستوں کو شامل کر کہ ایک شکایت سیل ٹیم بنائی جائیگی

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy