عید الاضحی کی آمد میں ڈیڑھ ماہ سے بھی کم وقت باقی رہ گیا

Published on June 1, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 81)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) ملک میں ذوالقعدہ کا چاند نظر آ گیا۔ جس کے بعد عید الاضحٰی کی آمد میں اب ڈیڑھ ماہ سے بھی کم وقت باقی رہ گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہ ذوالقعدہ کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منگل کی شام کو طلب کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت چئیرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی جانب سے کی گئی۔ ملک میں ماہ ذوالقعدہ 1443 ھجری کا آغاز آج یکم جون بروز بدھ سے ہو گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme