آج کا دن تاریخ میں 5 جون

Published on June 5, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 59)      No Comments

لاہور(یواین پی)واقعات۔1953ء امریکی سینیٹ نے چین کو اقوام متحدہ کا رکن بنانے کی درخواست مستردکردی
۔1944ء جنگ عظیم دوم:ایک ہزار سے زائد امریکی بمبارجہازوں نے پانچ ہزار ٹن وزنی بم جرمنی کے اسلحہ خانے پرگرائے
۔1942ء امریکا نے بلغاریہ،ہنگری ارو رومانیہ کے خلاف جنگ کااعلان کیا
۔1882ء ممبئی میں طوفان اور سیلاب سے ایک لاکھ افراد ہلاک ہوئے .
۔2003ء پاکستان اور بھارت میں گرمی کی شدت پچاس ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوزکرگئی۔
۔2013ء-نواز شریف تیسری بار پاکستان کے وزیر اعظم مقرر۔
ولادت
۔1971ء – مارک واہلبرگ، امریکی اداکار
۔1882ء – سیماب اکبرآبادی، اردو کے نامور اور قادرالکلام شاعر تھے۔
وفات
۔1772ء – یوسف بحرانی کتاب الحدائق الناضرة کے مصنف

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes