صاحبزادہ سلطان محمد مرتضیٰ نجیب مدظلہ الاقدس کا باغبانپورہ لاہور کا کامیاب تبلیغی دورہ

Published on June 8, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 234)      No Comments

لاہور(یو این پی)بانی و سرپرست اعلیٰ تحریک دعوتِ فقر اور امام سلسلہ سروری قادری سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس کے نقش قدم پر چلتے ہوئے نائب سرپرست تحریک دعوتِ فقر صاحبزادہ سلطان محمد مرتضیٰ نجیب مدظلہ الاقدس بھی گھر گھر جا کر اسم اعظم کا پیغام عام فرما رہے ہیں۔ آپ مدظلہ الاقدس نے پنجاب کے مختلف شہروں کے کامیاب تبلیغی دوروں کے بعد اب لاہور میں بھی باقاعدہ تبلیغی دوروں کا آغاز فرما دیا ہے۔ آپ مدظلہ الاقدس نے 5 جون 2022 بروز اتوار کالج روڈ غوثیہ چوک باغبانپورہ لاہور کا کامیاب تبلیغی دورہ فرمایا اور عوام الناس میں اسم اعظم کی لازوال نعمت عام فرمائی۔ علاقہ کے مکین آپ مدظلہ الاقدس کی صحبت مبارک سے فیض یاب ہوئے۔ سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس کی روحانی شخصیت کے بارے میں جاننے کے لئے ویب سائٹ وزٹ کریں۔

انگلش ویب سائٹ:
www.sultan-ul-ashiqeen.com

اردو ویب سائٹ:
www.sultan-ul-ashiqeen.pk

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题