آج کا دن تاریخ میں 11 جون

Published on June 11, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 49)      No Comments

June 11 – Calendar Icon – Vector Illustration

لاہور(یواین پی)واقعات1978ء – جامعہ کراچی کے طالب علم الطاف حسین نے آل پاکستان مہاجر سٹوڈنٹ آرگنائیزیشن کا آغاز کیا۔
۔ 2008ء پاک افغان سرحد کے قریب امریکی فضائی حملے میں دس سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہوئے حکومت پاکستان نے امریکی حملے کی مذمت کی
۔2008ء ناروے میں ہم جنس شادی کو قانونی حیثیت حاصل ہوئی
۔1938ء قوم پرست چینی حکومت نے جاپانی فوجوں کو روکنے کے لیے دریامیں سیلاب پیدا کر دیاجس سے پانچ لاکھ سے نو لاکھ کے درمیان افراد ہلاک ہوئے
۔1892ء آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں پہلا فلم اسٹوڈیو قائم کیا گیا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes