تحریک انصاف کا احتجاج بلا جواز ہے۔ راشدہ یعقوب شیخ

Published on May 10, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 366)      No Comments

99
لاہور ۔۔۔ پارلیمانی سیکرٹری برائے ویمن ڈویلپمنٹ راشدہ یعقوب شیخ نے تحریک انصاف کے احتجاج کو بلا جواز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر کے مبصرین عام انتخاب کو شفاف قراردے چکے ہیں۔ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عمران خان سستی شہرت حاصل کرنے کے لئے احتجاج کرنا چاہتے ہیں مگران کا یہ احتجاج ناکام ہوگا۔انہوں نے کہا کہ عوام نے مسلم لیگ( ن) پر جس اعتماد کااظہا ر ہے ن لیگ اس اعتماد پر پورا اترے گی۔ عمران خان ہمیشہ اپنے اعلان سے انحراف کرتے رہے ہیں وہ جمہوریت سے بہت دور ہیں، کبھی وہ آمر کاساتھ دیتے ہیں تو کبھی وہ خودآمر بن جاتے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes