کرشمہ کپور آج 48ویں سالگرہ منارہی ہیں

Published on June 25, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 59)      No Comments

ممبئی (یواین پی)کرشمہ کپور آج 48ویں سالگرہ منائیں گی،میڈیاکے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور 25 جون 1974ء کو ممبئی پیدا ہوئیں۔ان کی پہلی فلم ’’پریم قیدی‘‘ 1991ء کو ریلیز ہوئی تھی۔اس کی کامیابی کے بعد دوسری فلم ’’پولیس افسر‘‘ آئی، جس نے بھی کامیابی سمیٹی۔کرشمہ کا شمار 1990ء سے 2005ء کی سپر ہیروئنز میں کیا جاتا ہے۔ اپنے 30 سالہ کیریئر میں 6 درجن کے قریب فلموں میں کام کیا اور متعدد ایوارڈز اپنے نام کیے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes