پوٹیٹو ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ بورڈ پنجاب کا سربراہی اجلاس4جولائی کوہوگا

Published on June 30, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 73)      No Comments

اوکاڑہ (یواین پی)پوٹیٹو ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ بورڈ پنجاب کا اجلاس چودھری محمد مقصود احمد جٹ چیئرمین پوٹیٹو ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ بورڈ پنجاب کی سربراہی میں 4جولائی کو پوٹیٹو انسٹی ٹیوٹ ساہیوال میں ہو گا اجلاس میں نیشنل کوآرڈینیٹر پوٹیٹو این اے آر، سی اسلام آباد ڈائریکٹر ہارٹیکلچر زرعی یونیورسٹی ،ڈارئکٹر پوسٹ ہارویسٹ ایوب ریسرچ ،ڈارئکٹر ،پیپسی کو،مانسنٹو،سنجینٹا،ایگری کو حافظ سلیم حاجی سنز علی مردان شیروانی ڈاکٹر افضال حیدر رضوی میاں محمد صدیق ،پیر نسیم الدین ،حماد کارپوریشن ،فریش فریز ،شرکت کریں کریں گے کمشنر ساہیوال چیف سائنسٹ ڈاکٹر نواز میکن پروفیسر طارق عزیز ،عبدلحئی ڈپٹی ڈائریکٹر ،کے ایم خان احسان چیمہ چوہدری محمد اصغر چیئرمین پروفیسر شفیق ساہیوال یونیورسٹی ،چودھری مسعود احمد پنسوتہ کو خصوصی دعوت دی گئی ہے۔ سیکریٹری کے فرائض ڈاکٹر اعجاز الحسن سر انجام دیں گے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes