پاکستان پیپلزپارٹی (آج)یوم سیا ہ منائے گی

Published on July 5, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 46)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) پاکستان پیپلزپارٹی کا45 واں یوم سیاہ آج -5 جولائی بروز منگل کو منایاجائیگا اس سلسلہ میں ملک بھرمیں پاکستان پیپلزپارٹی کے زیراہتمام تقریبات انعقادپذیر ہوں گی 5جولائی 1977میں پاکستان پیپلزپارٹی کے قائد ذوالفقارعلی بھٹو کی منتخب جمہوری حکومت کاتختہ الٹ کر ایک فوجی آمر جنرل ضیاء الحق نے ملک پر مارشل لاء نافذ کر دیا ملکی تاریخ کے اس کربناک دن کو پیپلزپارٹی اور جمہوری طاقتیں یو م سیاہ کے طورپر مناتی ہیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes