آج کا دن تاریخ میں 7 جولائی

Published on July 7, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 50)      No Comments


اسلام آباد(یواین پی)واقعات1986ء پشاور ڈرائی پورٹ کا افتتاح ہوا
۔1985ء جرمنی کے بورس بیکر ومبلڈن جتنے والے دنیا کے کم عمر ترین چمپئن بن گئے
۔1815ء کو واٹر لو کے مقام پر فرانسیسی جنرل نپولین بونا پارٹ کی شکست کے بعد فاتح اتحادی افواج پیرس میں داخل ہوگئیں
۔1853ء کو جاپان نے ڈھائی سو برس تک مغربی طاقتوں سے تجارتی تعلقات منقطع رکھنے کے بعد مغرب سے تجارت کا سلسلہ شروع کر دیا
۔1941ء کو دوسری جنگ عظیم کے دوران امریکا نے آئس لینڈ پر احتیاطی قبضہ کر لیا تا کہ جرمنی اس پر قبضہ کر کے برطانوی بحری جہازوں پر حملے نہ کر سکے
۔1951ء میں پہلی مرتبہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں رنگین ٹیلی ویژن کا افتتاح ہوا
۔1978ء میں جزائر سلیمان نے مملکت متحدہ سے آزادی کا اعلان کیا
۔1985ء کو جرمنی کے 17 سالہ ٹینس کھلاڑی بورس بیکر ومبلڈن ٹورنامنٹ جیتنے والے سب سے کم عمر کھلاڑی بن گئے۔ یہ اعزاز پہلے بجورن بورگ کے پاس تھا
ولادت
۔1929ء – حسن عابدی، پاکستانی صحافی
۔ 1968ء – ایمی کارلسن، امریکی اداکارہ
۔1973ء – کیلاش کھیر، بھارتی گلوکار
۔ 1978ء – کرس اینڈرسن، امریکی باسکٹ بال کھلاڑی
۔1981ء – مہند سنگھ دھونی، بھارتی کرکٹ کھلاڑی
۔1984ء – محمد اشرافل، بنگلہ دیشی کرکٹ کھلاڑی
وفات
۔ 1960ء – فرانسس براون آئریش فوٹوگرافر
۔ 2008ء – ڈورین لیہ، امریکن سپر ماڈل
۔1861ء غالب کے انگریز شاگرد کپتان الیگزینڈر ہیڈلے آزاد کا انتقال ہوا

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog