کورونا کی چھٹی لہر کی تباہ کاریاں جاری

Published on July 11, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 35)      No Comments

اسلام آباد: (یواین پی) کورونا کی چھٹی لہر کی تباہ کاریاں جاری ہیں، گذشتہ 24 گھنٹے میں 2 مریض جاں بحق، مزید 371 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔این آئی ایچ کے مطابق 24 گھنٹےکے دوران15 ہزار 38 کوروناٹیسٹ کیےگئے جبکہ کورونامثبت کیسزکی شرح 2.47 فیصدرہی۔ ملک بھرمیں کوروناسےمزید 2 اموات ہوئیں جبکہ وائرس سےمتاثر 140 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes