قومی وطن پارٹی کا این اے 46 میں پیپلزپارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان

Published on July 1, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 391)      No Comments

پاراچنار(یواین پی)قومی وطن پارٹی نے این اے 46 میں پیپلزپارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کردیا،قومی وطن پارٹی کے رہنما کا کہناہے کہ انتخابات میں ساجد طوری کو ووٹ دیں گے اور ان کی انتخابی مہم چلائیں گے۔تفصیلات کے مطابق قومی وطن پارٹی نے این اے 46 میں پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کردیا ہے، قومی وطن پارٹی کے رہنما نے کہا ہے کہ انتخابات میں ساجد طوری کو ووٹ دیں گے اور ان کی انتخابی مہم بھرپور انداز میں چلائی جائے گی۔ ساجد طوری کا کہنا تھا کہ انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گااورحلقے کے مسائل حل کروں گا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes