عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری، قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی

Published on July 13, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 52)      No Comments

لاہور (یواین پی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔امریکی کروڈآئل کی قیمت دواعشاریہ پانچ سات فیصد کم ہونے کے بعد ایک سو ایک اعشاریہ چار ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی۔ برطانوی خام تیل کی قیمتوں میں بھی دواعشاریہ دو سات فیصد کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد اس کی فی بیرل قیمت ایک سو چار اعشاریہ سات ڈالر ہو گئی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题