آج کا دن تاریخ میں 14 جولائی

Published on July 14, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 51)      No Comments


اسلام آباد(یواین پی)واقعات۔1683ء – جنگ ویانا کے سلسلے میں عثمانیوں کی جانب سے ویانا کے محاصرے کا آغاز۔
۔1867ء کو سوئیڈن کے سائنس دان الفریڈ نوبل نے اپنی نئی ایجاد ” ڈائنا مائٹ” کا پہلی بار مظاہرہ کیا ۔
۔1933ء کو جرمنی میں نازی پارٹ کے سوا تمام سیاسی جماعتوں کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا ۔
۔1958ء کو عراق میں جنرل عبد الکریم قاسم اور ان کے ساتھی مغربی افسروں نے فوجی انقلاب کے دوران حکمران شاہ فیصل ان کے چچا شہزادہ عبد اللہ اور وزیر اعظم نورالسعید کو ہلاک کر دیا ۔
۔2005ء سرحد اسمبلی نے حسبہ بل کثرت رائے سے منظور کر لیا
۔1987ء تائیوان میں 37سالہ مارشل لا ختم ہوا
۔1958ء انقلاب عراق: عراق میں عبد الکریم قاسم نے حکومت کا تختہ الٹ دیا
۔1953ء قائد اعظم کی جائے پیدائش وزیر مینشن کو قومی ورثہ قرار دیدیاگیا
۔1949ء سوویت یونین نے پہلا ایٹمی دھماکا کیا
۔1947ء ناسازی طبیعت کے باعث قائد اعظم بلوچستان کے علاقے زیارت تشریف لے گئے
ولادت
۔1938ء – رچرڈ رسٹ، امریکی اداکار
۔ 1946ء – جون وڈ، آسٹریلین اداکار
۔ 1975ء – ٹم ہڈسن، امریکی بیس بال کھلاڑی
۔1606ء ہالینڈ بین الاقوامی شہرت یافتہ مصور ریمبراں کی تاریخ پیدائش

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme