سونے کی قیمت میں ایک دن میں 2ہزار کا اضافہ

Published on July 26, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 58)      No Comments

کراچی(یواین پی)ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ایک تولہ سونا ایک لاکھ 48 ہزار 300 روپے کا ہوگیا۔عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھا 2 ڈالر اضافے سے 1730 ڈالر فی اونس ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes