آج کا دن تاریخ میں31اکتوبر

Published on October 31, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 217)      No Comments

راولپنڈی ( یواین پی)آج کا دن تاریخ میں31اکتوبر1985ظہیر عبا س نے اپنے کرکٹ کیئریر کا آخری ٹیسٹ میچ کھیلا
آج کا دن تاریخ میں31اکتوبر1984 بھارتی وزیر اعظم اندرا گاندھی کوان ہی کے باڈی گارڈز نے قتل کردیاگیا
آج کا دن تاریخ میں31اکتوبر1976 بنگال میں شدید طوفان کے باعث دو لاکھ افراد ہلاک ہوگئے
آج کا دن تاریخ میں31اکتوبر1914 برطانیہ اور فرانس نے ترکی سے اعلان ِ جنگ کیا
آج کا دن تاریخ میں31اکتوبر1795 مشہور برطانوی شاعر جان کیٹس کا یومِ پیدائش

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes