آج کا دن تاریخ میں 27 جولائی

Published on July 27, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 53)      No Comments


اسلام آباد(یواین پی)واقعات۔2012ء لندن اولمپکس کا افتتاح
۔2005ء ممبئی میں 24گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 944ملی میٹر بارش786شہری ہلاک
۔2002ء یوکرین میں ہوائی کرتب کے دوران طیارہ تماشائیوں پر گر کر تباہ ہو گیا78ہلاک،115زخمی
۔1963ء جنرل امین الحفیظ شام کے صدر بنے
۔1921ء ٹورنٹو یونیورسٹی (کینیڈا) کے محققین نے انسولین ایجاد کی
۔1880ء دوسری اینگلو افغان جنگ میں معرکہ میوند میں محمد ایوب خان کو برطانوی فوج کے ہاتھوں شکست ۔
۔1299ء عثمانیوں نے نکومیڈیا پر حملہ کر کے اسے اپنی سلطنت میں شامل کیا۔ کہا جاتا ہے کہ یہ پہلی عثمانی ریاست کی ابتدا تھی ۔
۔1949ء دنیا کی پہلی آزمائشی جیٹ طیارے کی پرواز ڈی ہیولینڈ کومٹ
۔1866ء دو بار ناکامی کے بعد سائرس فیلڈ جنوبی امریکا اور یورپ کے درمیان بچھائی گئی کیبل سے دنیا کا پہلا ٹیلی گراف پیغام بھیجنے میں کامیاب ہوا ۔
۔1996ء میں اٹلانٹا اولمپکس میں بم دھماکے 1 ہلاک اور 100 زخمی
ولادت
۔ 1667ء – جون برنولی سوئس ریاضی دان (وفات: 1748ء)۔
۔1752ء – سموئیل اسمتھ امریکی سیاست دان (وفات: 1839ء)۔
۔ 1777ء – تھامس کیمپبل اسکاٹش شاعر (وفات: 1844ء)۔
۔1853ء – کورولینکو (یوکرینی مصنف)۔
۔ – 1946ء – پیٹر ریڈنگ، برطانوی شاعر (وفات: 2011ء)
۔- 1950ء – سائمن جونز برطانوی اداکار
۔- 1967ء – نیل اسمتھ، برطانوی کرکٹ کھلاڑی
۔ 1968ء – ٹام گڈون، امریکی بیس بال کھلاڑی
۔1969ء – ٹرپل ایچ، امریکی ریسلر
۔1969ء – جونٹی رہوڈز، جنوبی افریقن کرکٹ کھلاڑی
۔ 1976ء – اسکاٹ میسن، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی (وفات: 2005ء)۔
۔1987ء – جورڈن ہل، امریکی باسکٹ بال کھلاڑی
وفات
۔1948ء کیپٹن محمد سرور(نشانِ حیدر) اُڑی سیکٹر کشمیر میں شہید ہوئے
۔1844ء – جان ڈالٹن، برطانوی سائنس دان (پیدائیش: 1776ء)۔
۔1980ء ایران کے معزول شہنشاہ، محمد رضا پہلوی مصر میں 60سال کی عمر میں انتقال کر گئے
باب ہوپ معروف مزاح نگار اپنی سوویں سالگرہ منانے کے دو مہینے بعد انتقال
۔2022ء – محمد اسد ملک ہاکی کے اولمپئین کھلاڑی (پ،1941ء)۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes