اوکاڑہ، پانچ رکنی ڈکیٹ گینگ گرفتار،مقدمات درج

Published on July 28, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 140)      No Comments

اوکاڑہ (یواین پی) ڈی پی او حسن اقبال اوکاڑہ کے احکامات کی روشنی میں اور محمد سلیم رتھ ڈی ایس پی صدر سرکل کی زیر نگرانی ایس ایچ اورب نواز وٹو ایس ایچ او /ایس آئی تھانہ شاہبھور معہ ہمراہ ٹیم اشفاق احمد اے ایس آئی تھانہ شاہبھور،محمد شفیق اے ایس آئی تھانہ شاہبھور نے اپنی ٹیم کے ہمراہ5 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کیا ہے جن کے قبضہ سے3 پسٹل اور کاربین جن کے علیحدہ سے مقدمہ درج کیا گیا ہے اور 5 موٹر سائیکل اور 1لاکھ 50ہزار سے زاہد نقدی رقم برآمد کی ہے۔ملزمان سے انٹروگیشن کی گئی ہے جنہوں نے مختلف مقدمات تھانہ شاہبھور کی واردات کرنے کا انکشاف کیا ہے جن کو برائے شناخت پریڈ حوالات جوڈیشل بھجوایا جارہاہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes