اوکاڑہ، پاکپتن نہر میں ڈوبنے والے نوجوان کی نعش تلاش کر لی گئی۔ ریسکیو 1122

Published on June 7, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 314)      No Comments

اوکاڑہ، پاکپتن نہر میں ڈوبنے والے نوجوان کی نعش تلاش کر لی گئی۔ ریسکیو 1122

اوکاڑہ(یو این پی) حویلی لکھا کے نواح میں واقع چک ڈوگراں رتھےکہ کے قریب پاکپتن نہر میں ذہنی توازن سے معذور نوجوان نے چھلانگ لگا دی تھی ۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 دیپالپور کی ایمبولینس اور ریسکیو وہیکل نے جائے حادثہ پر پہنچ کر سرچ آپریشن شروع کر دیا تھا۔ آج علی الصبح سرچ آپریشن دوبارہ شروع کیا گیا تو نوجوان کی نعش مل گئی۔ ریسکیو ٹیم نے ضروری کاروائی کرنے کے بعد نعش کو ورثاء کے حوالے کر دیا۔نوجوان کی شناخت محمد احمد ولد محمد رمضان کے نام سے ہوئی ہے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme