پی ٹی آئی رانا نثار اور میاں الیاس کی چوہدری پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے پر مبارک باد

Published on July 28, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 281)      No Comments

لاہور(یو این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما رانا نثار احمد راٹھ اور صدر مرکزی پریس کلب مانگا منڈی میاں محمد الیاس کی چوہدری پرویز الہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے پر مبارک باد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اس موقع پر رانا نثار احمد راٹھ نے کہا کہ پنجاب سے ن لیگ کی کالی سیاست کے کالے بادل ختم ہو گئے ہیں اب پنجاب کی حالت پرویز الہیٰ بدلے گا اور پنجاب میں ریکارڈ ترقیاتی کام ہوں گے صدر مرکزی پریس کلب مانگا منڈی میاں محمد الیاس کا کہنا تھا پرویز الہٰی کی سابقہ حکومت صحافیوں کے لیے اچھی تھی امید کرتا ہوں اس بار بھی چوہدری پرویز الہٰی صحافیوں کے حق میں بہتر حکمت عملی اختیار کریں گے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme