اداکار عدنان صدیقی نے بانسری پر ملی نغمے کے سر بکھیر کر مداحوں کو حیران کر دیا

Published on August 15, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 404)      No Comments

لاہور(یواین پی) پاکستان کے اکہتر ویں جشن آزادی آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر جہاں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے وہیں پاکستانی منفرد انداز میں آزادی کا جشن منا رہے ہیں۔پاکستان کے نامور اداکار عدنان صدیقی نے بھی جشن آزادی کے موقع پر نہ صرف اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے تمام پاکستانیوں کو مبارکبا دی بلکہ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مہدی حسن کے مشہور ملی نغمے یہ وطن تمہارا ہے تم ہو پاسباں اس کے پر بانسری کی

خوبصورت دھن پیش کی اور قوم کو مبارکباد پیش کی۔

عدنان صدیقی کی بانسری پر ملی نغمے کی دھن بجانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے  

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes