آج کا دن تاریخ میں 29 جولائی

Published on July 29, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 61)      No Comments

29 July calendar icon vector illustration

اسلا م آباد(یواین پی)ولادت۔ 94ء – رابرٹ ہورٹن، امریکی اداکار
۔1933ء – رابرٹ فلر، امریکی اداکار
۔1959ء – سنجے دت، بھارتی اداکار
۔ 1978ء – مائیک ایڈمز، امریکی بیس بال کا کھلاڑی
وفات
۔ 2008ء – اشمت سنگھ، بھارتی گلوکار (پیدائیش: 1989ء)۔
۔1969ء ممتاز شاعر اور ماہر تعلیم عندلیب شادانی ڈھاکہ میں انتقال کر گئے
۔2003ء بالی ووڈ کے مشہور مزاحیہ اداکار بدرالدین قاضی عرف جانی واکر کا انتقال ہوا
تعطیلات و تہوار
ٹائیگرز کا عالم دن
رومانیہ میں یوم قومی ترانہ
تھائی لینڈ میں تھائی زبان کا دن

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy