پاکستانی فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار درپن کی35 ویں برسی آج منائی جائے گی

Published on November 8, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 1,060)      No Comments

Darpan
لاہور(یواین پی) پاکستانی فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار درپن کی35 ویں برسی 8نومبر کو منائی جائے گی اداکاردرپن کا اصل نام سید عشرت عباس تھا اور وہ 1928 کویوپی میں پیداہوئے ان کی مشہور فلمیں دلہن ، باجی ، ایک تیرا سہار ا ، شکوہ ،آنچل ،نائلہ اور پائل کی جھنکار کے نام سرفہرست ہیں درپن نے مجوعی طورپر 67فلموں میں کام کیا جن میں57 اردوفلمیں ، 8پنجانی فلمیں اور 2 فلمیں پشتو میں ہیں1959 میں اور1960 میں بالترتیب ساتھی اور سہیلی کے نام سے بننے والی فلموں میں بہترین اداکار کے نگار ایوارڈ حاصل کیے وہ8 نومبر1980 کو وفات پاگئے تھے ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题