بجلی کے بلوں میں ٹیکسز کو فرالفور ختم کیا جائے الطاف حسین تنیو

Published on August 1, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 355)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی/ حمید چنڈ)واپڈا نے مہنگی بجلی کرنے کے باوجود مظلوم عوام پر سیلز ٹیکس کے نام پر اضافی بوجھ ڈال دیا گیا ہے تاجروں سمیت ہر شھری نے اس ٹیکس کو مسترد کیا ہے فوری طور پر اس ٹیکس کو ختم کیا جائے الطاف حسین تنیو تفصیلات کے مطابق انسانی حقوق کے رہنما الطاف حسین تنیو نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئی کہا کہ پہلی ہی پاکستان کی مظلوم عوام بجلی اوع پیئٹرول کی قمیتوں میں اضافے سے معاشی مسائل کا شکار ہے باوجود اس کے اس وقت واپڈا نے عوام پر سیل ٹیکس کے نام سے اضافی بوجھ ڈال دیا ہے جس کو تاجروں سمیت سب نے مسترد کردیا ہے واپڈا میں کرپشن عروج پر ہے اس پر کنٹرول کرنے کی اشد ضرورت ہے واپڈا عوام کو ریلف دینے میں ناکام ہے پہلی ہے بدترین لوڈشیڈنگ اپنے مرضی کے بل بھیج کر عوام کا خون چوس لیا ہے مزید اضافی ٹیکس لگانا ظلم ہے جس کی مذمت کرتے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ وفاقی حکومت سے گذارش ہے اس ٹیکس کو فوری طور پر ختم کیا جائے عوام سے سیل ٹیکس کے نام پر کاٹی جانے والی رقم واپس کی جائے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes