آج کا دن تاریخ میں 2 اگست

Published on August 2, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 68)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)واقعات۔1790ء – امریکا کی پہلی مردم شماری ہوئی
۔1932ء – کارل ڈیوڈ اینڈرسن نے پوزیٹرون دریافت کیا
۔1937ء – مری جوانا کو امریکا میں غیر قانونی قرار دے دیا گیا
۔1989ء – پاکستان کی دولت مشترکہ میں واپسی
۔1990ء – عراق نے کویت پر حملہ کر دیا ،خلیج جنگ کی ابتدا
۔1949ء – سردار عبد الرب نشتر پنجاب کے گورنر نامزد ہوئے
۔1790ء – امریکا میں پہلی مرتبہ مردم شماری ہوئی
ولادت
۔1887ء – ٹومی وارڈ، جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی (وفات: 1936ء)۔
۔1892ء – جیک وارنر، امریکی فلمساز (وفات: 1978ء)۔
۔1931ء – ایڈی فلر، جنوبیر افریقی کرکٹ کھلاڑی (وفات: 2008ء)۔
۔1943ء – میکس رائٹ، امریکی اداکار
۔1958ء – ارشد ایوب، بھارتی کرکٹ کھلاڑی
۔1959ء – وکٹوریہ جیکسن، امریکی اداکارہ
۔1976ء – محمد زاہد، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
وفات
۔1849ء – محمد علی پاشا، جدید مصر کے بانی اور والی
۔1922ء – ٹیلی فون کا موجد الیگزینڈر گراہم بیل کا انتقال ہوا
۔1772ء – سندھ کے حکمران غلام شاہ کلہوڑوحیدرآباد میں انتقال کر گئے

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme