آج کا دن تاریخ میں 5 اگست

Published on August 5, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 47)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)واقعات۔1914ء – اوہائیو میں پہلا ٹریف سگنل نصب ہوا
۔1962ء – نیلسن منڈیلا کو جیل میں ڈالا گیا جہاں سے وہ 1990ء میں رہا ہوئے
۔1971ء – حکومت پاکستان نے مشرقی پاکستان کی صورت حال پر وائٹ پیپر جاری کیا
۔1962ء – نیلسن منڈیلا کو 1990تک جیل بھیج دیا گیا
ولادت
۔ 1662ء – جیمز اینڈرسن اسکاٹش مورخ (وفات: 1728ء)۔
۔ 1850ء – گے د موپساں فرانسیسی مصنف (وفات: 1893ء)۔
۔ 1877ء – ٹام تھامسن کینیڈین مصور (وفات: 1917ء)۔
۔1930ء – نیل آرمسٹرانگ امریکی خلا باز اور چاند پر قدم رکھنے والا پہلا انسان
۔1968ء – مارین لوپوں فرانسیسی سیاست دان
۔1975ء – کاجول بھارتی اداکارہ
۔1975ء – ایمی فوسٹر امریکی اداکارہ
۔ 1980ء – علی عمر مالدیوین فٹ بال کھلاڑی
۔980ء – ممتاز ماہر طب، حکیم اور دانشور بوعلی سینا افشانہ، بخارا میں پیدا ہوئے
۔1930ء – امریکی خلا نورد اور چاند پر قدم رکھنے پر پہلا انسان نیل آرم آسٹرانگ پیدا ہوا
۔ 1910ء – ممتاز مزاح نگار کرنل محمد خان بلکسر، ضلع چکوال میں پیدا ہوئے
وفات
۔ 1952ء – سمیرہ موسی مصری سائنس دان (پیدائیش: 1917ء)۔
۔1962ء – میریلن مونرو ایک امریکی اداکارہ، گلوکارہ اور ماڈل (پیدائش: 1926ء)۔
۔ 2002ء – میٹ رابنسن امریکی اداکار (پیدائیش: 1937ء)۔
۔1995ء – معروف بینکا ر اور بی سی سی آئی کے بانی آغا حسن عابدی کا انتقال ہوا
۔1962ء – مشہور ِزمانہ ماڈل اور فلم اسٹارمارلن منرو کا انتقال ہوا
۔1895ء – معروف جرمن فلسفی اور مارکس کا ہم عصر، فریڈرک اینگلز کا انتقال ہوا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes