اداکار وہدایت کار خرم شہزاد کی نئی پنجابی فلم ’’عشق مذاق نئیں‘‘ کاافتتاح

Published on May 3, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 656)      No Comments

Khurram.
کراچی(یواین پی) گزشتہ روز اداکار وہدایت کار خرم شہزاد کی نئی پنجابی فلم ’’عشق مذاق نئیں‘‘ کاکراچی میں افتتاح کیا گیانئی پنجابی فلم کی کہانی محبت کی لازوال داستان مشتمل ہے فلم کی کاسٹ میں زیادہ تر نئے چہروں کو متعارف کرایا جارہا ہے نئی پنجابی فلم ’’عشق مذاق نئیں‘‘ کی شوٹنگ کراچی اور لاہور میں کی جائے گی یو این پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے خرم شہزاد نے بتایا کہ میں اپنی نئی فلم میں ایک کالمسٹ و صحافی(جو ڈاکٹربھی ہیں) کو بھی ایک اہم رول کے لئے سائن کرنا چاہتا ہوں ان سے فلم کے رول کے حوالہ سے بات چیت جاری ہے میں چاہتا ہوں ان کے اندر چھپا ہوا فنکارکیمرے کے سامنے لے آؤں کیونکہ ان میں فنکارانہ صلاحیتیں موجود ہیں ایسے لوگ قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں مجھے قوی یقین ہے کہ میں اپنے مقصد میں کامیاب ہوجاؤں گا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes