اوکاڑہ ،پولیس کی بڑی کاروائی ،بین الاضلاعی گینگ گرفتار ناجائز اسلحہ برآمد مقدمات درج

Published on August 6, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 141)      No Comments

اوکاڑہ (یواین پی)تھانہ کینٹ کی بڑی کاروائی ،بین الاضلاعی گینگ گرفتار ناجائز اسلحہ برآمد مقدمات درج ،ڈی پی او حسن اقبال کے حکم پر اور ڈی ایس پی صدر سرکل سلیم خان رتھ کی زیر نگرانی ایس ایچ او کینٹ عظمت نسیم نے اپنی ٹیم شاہ محمد SI کے ہمراہ ڈکیتی کی نیت سے چھپے ملزمان کو گرفتار کیا جن کے نام زیل ہیں عمیر عرف عمیری ولد صفدر قوم کچھی سکنہ 421 گ ب ضلع فیصل آباد،مبشر ولد نعیم قوم مسلم شیخ سکنہ 421 گ ب ضلع فیصل آباد،امتیاز عرف لڈی ولد نور سکنہ شیر گڑھ ضلع اوکاڑہ جن سے ناجائز اسلحہ 1 عدد پمپ ایکشن اور 2 عدد پسٹل برآمد ہوئے جن پر مقدمات تھانہ کینٹ اوکاڑہ رجسٹر ہوئے جن کو مقدمات میں شناخت پریڈ جوڈیشل بجھوایا گیا

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy