عمران خان اور ان کے حواریوں کا ایجنڈا پاکستان کے خلاف ہے، شرجیل میمن

Published on August 10, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 68)      No Comments

کراچی(یواین پی)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ شہباز گل نے جو کچھ ٹی وی پر بیٹھ کر کہا ہے عمران خان کے کہنے پر کہا۔شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان اور ان کے حواریوں کا ایجنڈا پاکستان کے خلاف ہے۔ عمران خان ملک کے اہم اداروں کے خلاف دن رات گھناؤنی سازشوں میں مصروف ہیں۔صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ عمران خان جنگ اور جہاد کے نام پر عوام کو بے وقوف بنا رہے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes