ہمارا شہباز گل سے کوئی تعلق نہیں ہے ، پی ٹی آئی

Published on August 11, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 71)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) پاکستان تحریک انصاف نے شہباز گل سے لا تعلقی کا اظہار کردیا۔ پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر علی اعوان نے اسلام آباد پولیس کو دوخواست دی ہے کہ ہمارا شہباز گل سے کوئی تعلق نہیں ہے ،وہ تو عمران خان کے سٹاف کا محض ایک ممبر ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog