ملک میں دہشتگردی کے واقعات کے باعث پاک افغان طور خم بارڈر تا حکم ثانی بند

Published on February 17, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 400)      No Comments

5
کوئٹہ: (یواین پی) ترجمان پاک فوج کے مطابق پاک افغان طور خم بارڈر کو تا حکم ثانی بند کر دیا گیا ہے۔ فرنٹئیر کور حکام کا کہنا ہے کہ طور خم میں تمام سرکاری دفاتر بھی بند کر دیئے گئے ہیں اور سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ طور خم بارڈر بند ہونے سے آمد رفت معطل ہو گئی۔ واضح رہے افغانستان سے دہشت گردی کے مسلسل واقعات ہو رہے ہیں جس کی وجہ سے پاک افغان طور خم بارڈر کو بند کیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes