پاکستان کا آئین و قانون فارن فنڈنگ کی اجازت نہیں دیتا، یوسف رضا گیلانی

Published on August 16, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 58)      No Comments

ملتان (یواین پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے پاکستان تحریک انصاف کو امپورٹڈ پارٹی کہہ دیا۔یوسف رضا گیلانی نے ملتان کے حلقہ 157 میں خطاب میں کہاکہ پاکستان کا آئین و قانون فارن فنڈنگ کی اجازت نہیں دیتا، پی ٹی آئی فارن فنڈنگ پرچلتی ہے، یہ امپورٹڈ پارٹی ہے اور امپورٹڈ پارٹی نامنظورہے۔انہوں نے کہا کہ ہم سب مقدمات پر عدالتوں میں پیش ہورہے ہیں جب کہ عمران خان سڑکوں پرآنے کی دھمکیاں دیتا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme