بارش کا پانی جمع ہونے سے سکول کی عمارت کو نقصان پہنچنے کا خدشہ

Published on August 17, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 377)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی / حمید چنڈ) ٹھٹھہ شہر کا قدیم تاریخی بوائز ہائی سکول سمندر کا منظر پیش کر رہا ہے۔بارش کا پانی جمع ہونے سے سکول کی عمارت کو نقصان پہنچنے کا خدشہ درپیش سکول کے گراؤند پر پانی جمع ہونے سے طلباء کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پر رہا ہے معصوم طلباؤن کے یونیفارم اور شوز گندے ہو رہے ہیں بدقسمتی سے ضلعی انتظامیہ سب کچھ جانتی ہے لیکن ان پر کوئی فرق نئیں پرتا ضلع انتظامیہ کو چائیے کہ بارش کے پانی کی نکاسی انتظام فوری طور کروا کہ بچون کو پریشانی سے نکالا جائے تاکہ طلباء تعلیم بھتر طریقے سے حاصل کر سکے اس سرکاری بوائز ہائی سکول سے ہر غریب گھرانے کے بچے تعلیم حاصل کرنے آتے ہیں کئیں افراد اس سکول سے تعلیم حاصل کر کہ اعلیٰ عہدوں پر پہنچ گئے اور اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں ایک وقت تھا جب ضلعی انتظامیہ کئ جانب سے محکمہ تعلیم کو بہت اہمیت دی جاتی تھی پہلے کرپشن ہوتی تھی جیسے آٹے میں نمک، اب تو یہ حال ہے کہ کرپشن آٹے میں نمک جیسی ہو گئی ہے ہمارے سندھ کی تعلیم کو نظر انداز کیا جا رہا ہے ضلعی انتظامیہ اور محکمہ تعلیم کئ نااہلی کی وجہ سے طلباء کی تعلیم بہت متاثر ہو رہی ہے انہون کئ غفلت کئ وجہ سے معصوم بچے نشے کے عادی بن چکے ہیں آج کل ہر معصوم بچہ نشے کا عادی ہو چکا ہے نشے استعال کرنے سے کئیں ماؤن کئ گھودین اجر گئ ہے اگر ضلع انتظامیہ سکولون پر غور کرتی تو طلباء شراب نوشی سے پاک ہوتے اور تعلیم حاصل کر لیتے جس سے طلباء کے والدین خوشی محسوس کرتے منشیات فروش پیسے کمانے کئ خاطر معصوم طلباء کی زندگیاں داؤ پر لگا رہے ہیں منشیات فروش طلبہ کے خون میں زہر گھول رہے ہیں ضلعی انتظامیہ کو چائیے ان منشیات فروشون کے اوپر سخت سے سخت قانون نافظ کرکہ ان کے اپر کارروائی کرائے اور ان کو سزا دلوائے منشیات کو کنٹرول کرے بوائز ہائی سکول کی عمارت کے سامنے کھڑے ہوئے بارش کے پانی کو فوری طور نکالا جائے جس سے معصوم طلباء اپنی تعلیم بہتر طریقے سے حاصل کر سکیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes